By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: خود اعتمادی ہو تو کامیابی یقینی ہے: ڈاکٹر سیما سنگھ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > خود اعتمادی ہو تو کامیابی یقینی ہے: ڈاکٹر سیما سنگھ
تعلیم

خود اعتمادی ہو تو کامیابی یقینی ہے: ڈاکٹر سیما سنگھ

Last updated: مارچ 11, 2025 11:25 صبح
newsg24urdu 8 مہینے ago
خود اعتمادی ہو تو کامیابی یقینی ہے: ڈاکٹر سیما سنگھ
خود اعتمادی ہو تو کامیابی یقینی ہے
SHARE

 جو طلباء خود اعتمادی کے ساتھ مسلسل محنت کرتے ہیں وہ ضرور کامیاب ہوتے ہیں: ڈاکٹر داؤد احمد

جے. آر. ایف کوالیفائیڈ طالبہ علیشا رضوی اور نیٹ کوالیفائیڈ طالبہ بشریٰ خاتون کو شیلڈ سے نوازا گیا

 طالب علم نور علی تقریری مقابلے میں اول اور امیر حمزہ غزل کے مقابلے میں اول رہے

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) محمود آباد میں طلباء کے چہروں پر خوشی دیکھنا چاہتی ہوں اور یہ خوشی طلباء کے چہروں پر تب آتی ہے جب وہ کسی بھی امتحان یا مقابلے میں کامیاب ہوتے ہیں۔  مذکورہ خیالات کا اظہار پرنسپل ڈاکٹر سیما سنگھ نے فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج محمود آباد ضلع سیتاپور کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام تقریری و غزل کے مقابلے کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔  انہوں نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ طلباء میں خود اعتمادی ہونا چاہیے، اپنے آپ پر یقین ہو تو کامیابی ضرور ملتی ہے۔ 

مشمولات
 جو طلباء خود اعتمادی کے ساتھ مسلسل محنت کرتے ہیں وہ ضرور کامیاب ہوتے ہیں: ڈاکٹر داؤد احمد طالب علم نور علی تقریری مقابلے میں اول اور امیر حمزہ غزل کے مقابلے میں اول رہے

شعبہ اردو کے صدر ڈاکٹر داؤد احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ جو طلبہ مسلسل محنت کرتے ہیں وہ یقیناً کامیاب ہوتے ہیں۔  شعبہ اردو اور کالج کی جانب سے، میں JRF اور NET کوالیفائیڈ طالبات علیشا رضوی اور بشریٰ خاتون کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ 

علیشا رضوی اس وقت خواجہ معین الدین چشتی لسان یونیورسٹی، لکھنؤ میں بطور ریسرچ اسکالر پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔  ڈاکٹر منتظر قائمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ علیشا رضوی اور بشریٰ خاتون بہت ہونہار طالبات ہیں۔ ان کی خود اعتمادیکو دیکھ کر دیگر طلبہ میں بھی جوش و جذبہ بیدار ہوگا۔ 

ڈاکٹر سنجیو اگروال نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دینے والا نغمہ پیش کیا۔  شعبہ اردو کے زیر اہتمام تقریری مقابلے میں نور علی نے اول ، امیر حمزہ نے دوم اور ثنا بانو نے سوم پوزیشن حاصل کی جبکہ غزل کے مقابلے میں امیر حمزہ نے اول ، نور علی نے دوم اور مریم نے سوم پوزیشن حاصل کی۔ 

- Advertisement -
Ad imageAd image

مقابلوں کے فیصل پروفیسر امیہ کمار اور ڈاکٹر آر پی سنگھ تھے۔  تقریب کی نظامت سابق طالب علم احمد سعید حرف نے کی۔  اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سنت رام سنگھ، ڈاکٹر رویش کمار وغیرہ موجود رہے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

کامِل فاضل کورسز یونیورسٹی سے منسلک ہوں گے، حکومت یوپی کا بڑا فیصلہ

بزم عزیز بارہ بنکی کا سالانہ طرحی نعتیہ مشاعرہ

ہندوستان میں اسلامی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایک انقلابی قدم

مسابقہ جاتی پروگرام اختتام پذیر، طلبہ انعامات سے نوازے گئے

وقف عزاخانہ علی حسن رمال مرحوم، محمودآباد میں سالانہ مجلس منعقد

TAGGED:JRFNETبارہ بنکیبشریٰ خاتونعلیشا رضویمحمود آباد
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article جھوٹ، غیبت، چغلی اور گالی روزے پر اثر ڈالتی ہیں؟
Next Article کن حالات میں روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے؟
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?